Surah-Al -Noor Welcome to your Surah AL NOOR سورة النور Test date August 3, 2025 لفظ "قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ" سے کیا مراد ہے؟ مسلمان اپنی نظریں نیچی رکھیں مسلمان اپنے گھروں میں رہیں مسلمان اپنی زبان کی حفاظت کریں None قرآن کے مطابق بہتان تراشی کو اللہ تعالیٰ نے کیا قرار دیا؟ انسانی کمزوری عظیم گناہ ناقابل معافی گناہ None اگر کوئی غلام نیک ہو تو مالک پر کیا حکم ہے؟ زبردستی نکاح کروا دے انھیں دنیاوی کاموں میں زیادہ لگائے آزاد کرنے کا معاہدہ کر لے اگر وہ چاہیں None قرآن کے مطابق بہتان تراشی کو اللہ تعالیٰ نے کیا قرار دیا؟ انسانی کمزوری ناقابل معافی گناہ عظیم گناہ None لفظ "ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ" میں لفظ "ازکیٰ" کا مطلب کیا ہے؟ جسمانی صفائی روحانی پاکیزگی مالی صفائی None لَا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ کا مطلب کیا ہے؟ ان کو تجارت غافل نہیں کرتی ان کی تجارت غفلت میں ڈال دیتی ہے ان کا کاروبار فائدہ مند ہوتا ہے None "یَعِظُكُمُ اللَّهُ أَن تَعُودُوا لِمِثْلِهِ أَبَدًا" میں کس بات پر تنبیہ کی گئی ہے؟ فحش بات پھیلانے والوں کو سزا دو دوبارہ ایسی بہتان تراشی مت کرنا کفار سے تعلق ختم کرو None "إِنَّ ٱلَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ ٱلْفَـٰحِشَةُ" میں مراد ہے وہ لوگ جو: نیکیوں کو عام کرنا چاہتے ہیں فحش باتوں کو معاشرے میں پھیلانا چاہتے ہیں علم کا فروغ دینا چاہتے ہیں None لفظ "وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ" کا مفہوم کیا ہے؟ اپنے کپڑوں کو صاف رکھیں دوسروں پر الزام نہ لگائیں اپنی عزت و شرمگاہ کی حفاظت کریں None لفظ "يَسْتَعْفِفِ" کا ترجمہ کون سا ہے؟ ہجرت کرے روزہ رکھے پاک دامنی اختیار کرے None Date of attempt August 3, 2025 Name of Subject Surah AL NOOR سورة النور Time’s up