Surah-Al -Noor

Welcome to your Surah AL NOOR سورة النور

Test date October 7, 2025

"إِنَّ ٱلَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ ٱلْفَـٰحِشَةُ" میں مراد ہے وہ لوگ جو:

اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کو کس چیز کا بہترین بدلہ دے گا؟

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ کا درست ترجمہ کیا ہے؟

لفظ "وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ" کا مفہوم کیا ہے؟

لفظ "ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ" میں لفظ "ازکیٰ" کا مطلب کیا ہے؟

لفظ "قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ" سے کیا مراد ہے؟

قرآن کے مطابق جن کے پاس نکاح کا سامان نہ ہو، ان کے لیے کیا حکم دیا گیا ہے؟

بدکاری پر مجبور کرنے والے مالکوں کے بارے میں کیا فرمایا؟

لفظ "کمشکاة فیہا مصباح" کا مطلب کیا ہے؟

لفظ "وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ" میں کن کو خطاب کیا گیا ہے؟


Date of attempt October 7, 2025

Name of Subject Surah AL NOOR سورة النور



Scroll to Top